چینی سرکاری میڈیا کے ایکس اکاؤنٹس بلاک

چینی سرکاری میڈیا کے ایکس اکاؤنٹس بلاک

نئی دہلی (آئی اے این ایس) ایک اہم سفارتی اور ڈیجیٹل پیشرفت میں ہندوستان نے چہارشنبہ کے دن چین کے سرکاری میڈیا اداروں گلوبل ٹائمس اور ژنہوا نیوز ایجنسی کے ایک اکاؤنٹس کو بلاک کردیا

کیونکہ وہ ہندوستان اورپاکستان کے درمیان کشیدگی کے بیچ غلط جانکاری اور پاکستانی پروپگنڈہ پھیلارہے تھے۔

یہ 2 ادارے چائنیز کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی) سے جڑے ہیں۔



[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے