یوپی میں 17 بچیوں کا نام سندور رکھا گیا

یوپی میں 17 بچیوں کا نام سندور رکھا گیا

کشی نگر (یوپی) (پی ٹی آئی) پہلگام دہشت گرد حملہ کا بدلہ لینے کے لئے پاکستان کے خلاف کی گئی ہندوستانی فوجی کارروائی ”آپریشن سندور“ سے متاثر ہوکر یہاں 17 بچیوں کا نام سندور رکھا گیا۔

پرنسپل ڈاکٹر آر کے شاہی نے پیر کے دن پی ٹی آئی کو بتایا کہ کشی نگر میڈیکل کالج میں 10 مئی اور 11 مئی کو پیدا ہونے والی بچیوں کا نام ان کے گھروالوں نے سندور رکھا۔





[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے