ہند۔پاک جنگ بندی: ہریانہ میں حالات تیزی سے معمول پر، کئی بندشیں ختم کی گئیں، ہسار ہوائی اڈہ بھی جلد کھلے گا

ہند۔پاک جنگ بندی: ہریانہ میں حالات تیزی سے معمول پر، کئی بندشیں ختم کی گئیں، ہسار ہوائی اڈہ بھی جلد کھلے گا

میٹنگ میں محکمہ کے درمیان کو آرڈینیشن قائم کرتے ہوئے ایمرجنسی ریسپانس اور احتیاطی طریقوں کو مضبوط کرنے اور ہنگامی حالت یا آفات کے معاملے میں موثر فیڈ بیک سسٹم یقینی کرنے پر زور دیا گیا۔ کسی بھی طرح کی افواہ پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے