ہند-پاک کشیدگی کے درمیان ہندوستان نے 24 ایئرپورٹس کو 15 مئی تک کے لیے کیا بند، کئی پروازیں منسوخ
ایئر انڈیا اور انڈیگو نے کئی ائیرپورٹس کے لیے اپنی پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ انڈیگو نے صارفین کو فلائٹ سے متعلق صورت حال جانچ کرنے، از سر نو بکنگ کرنے یا ریفنڈ کے لیے لنک شیئر کیے ہیں۔
[]