آپریشن سندور: آل پارٹی اجلاس میں یکجہتی کا مظاہرہ، رجیجو کا تجاویز پر سنجیدگی سے غور کا وعدہ

آپریشن سندور: آل پارٹی اجلاس میں یکجہتی کا مظاہرہ، رجیجو کا تجاویز پر سنجیدگی سے غور کا وعدہ

نئی دہلی: حکومت ہند نے جمعرات کو پاکستان میں دہشت گردوں کے نو ٹھکانوں کو تباہ کرنے والے ‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے ایک آل پارٹی میٹنگ طلب کی، جس کی صدارت مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کی۔

اس میٹنگ میں حکومت نے آپریشن کی تفصیلات مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے شیئر کیں۔ فوج کی کارروائی پر تمام جماعتوں نے اتفاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت اور سکیورٹی فورسز کی حمایت کی اور اسے ملک کے مفاد میں ایک اہم قدم قرار دیا۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے