موجودہ حالات کے لیے پاکستان خود ذمہ دار، سرحد پر عام شہریوں کو نشانہ بنانا غلط: عمر عبداللہ
واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے پہلگام میں 22 اپریل کو دہشت گردانہ حملہ ہوا تھا۔ اس حملے میں 26 لوگوں کی موت ہو گئی تھی۔ اس کے بعد فوج نے بدھ (7 مئی) کی صبح فضائی حملہ کرکے پاکستان اور پاک مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے 9 ٹھکانوں کو نیست و نابود کر دیا۔
[]