ہندوستان وہاں وار کرتا ہے جہاں دشمن کو سب سے زیادہ تکلیف ہو:بنڈی سنجے

حیدرآباد

 ہماری افواج نے دشمن پر وہیں ضرب لگائی جہاں سب سے زیادہ تکلیف ہو۔ پہلگام کے شہداء کا بدلہ لیا گیا۔ جو ہندوستان سے ٹکرائے گا، اسے قیمت چکانی پڑے گی۔ ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں پر فخر ہے! میرا بھارت مہان!“

حیدرآباد: مرکزی مملکتی وزیرداخلہ بنڈی سنجے نے ایکس پر اپنے پیام میں کہا ”آپریشن سندور ایک درست اور ناقابل معافی کارروائی تھی۔ جب ہندوستان وار کرتا ہے، تو وہ تیز اور فیصلہ کن ہوتا ہے۔

 ہماری افواج نے دشمن پر وہیں ضرب لگائی جہاں سب سے زیادہ تکلیف ہو۔ پہلگام کے شہداء کا بدلہ لیا گیا۔ جو ہندوستان سے ٹکرائے گا، اسے قیمت چکانی پڑے گی۔ ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں پر فخر ہے! میرا بھارت مہان!“

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے