سپریم کورٹ کا تاریخی قدم، ججوں کی جائیداد عوامی کی گئی

سپریم کورٹ کا تاریخی قدم، ججوں کی جائیداد عوامی کی گئی

واضح  رہے کہ جسٹس یشونت ورما پر لگے ’نقد اسکینڈل‘ کے الزامات کے بعد سپریم کورٹ نے سبھی ججوں کی جائیداد عوامی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس کے علاوہ سپریم کورٹ اور خاص کر کالجیم سسٹم میں ججوں کی تقرریاں اکثر سوالوں کے کٹہرے میں آتی ہیں، جس میں شفافیت لانے کے لیے سپریم کورٹ نے تقرری کے پورے عمل کو ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے