پہلگام حملہ: سکیورٹی اجلاسوں کا سلسلہ تیز، وزیر اعظم کی افواج کے سربراہان سے علیحدہ ملاقاتیں

پہلگام حملہ: سکیورٹی اجلاسوں کا سلسلہ تیز، وزیر اعظم کی افواج کے سربراہان سے علیحدہ ملاقاتیں

واضح رہے کہ 26 اپریل کو وزیراعظم نے ایک اہم سکیورٹی اجلاس کی صدارت کی تھی، جس میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، قومی سلامتی مشیر، چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور تینوں افواج کے سربراہان نے شرکت کی تھی۔ اس اجلاس میں بھی پہلگام حملے کے پس منظر میں ممکنہ جوابی اقدامات پر غور کیا گیا۔

ملکی سطح پر دفاعی تیاریاں بڑھا دی گئی ہیں۔ آرڈننس فیکٹری بورڈ نے فوری اثر کے ساتھ تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں، جو اس بات کی علامت ہے کہ دفاعی تیاریوں کو انتہائی سنجیدگی سے آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے