امرتسر: سرحد پر سازشی منصوبے ناکام، بی ایس ایف کی مشترکہ مہم میں کثیر تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

امرتسر: سرحد پر سازشی منصوبے ناکام، بی ایس ایف کی مشترکہ مہم میں کثیر تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

اس کے علاوہ سرحد چوکی پوٹیا کے بی ایس ایف جوانوں نے سرحدی سلامتی باڑ کو پار کرکے بنگلہ دیش سے ہندوستان میں گھسنے کی کوشش کر رہے ہندوستانی شہری کو پکڑا۔ اس کے قبضے سے یو اے ای اور بی ڈی کرنسی برآمد کی گئی۔ اس کے علاوہ تقریباً 13 لاکھ روپے قیمت کی بڑی مقدار میں نشیلی اشیاء اور دیگر ممنوعہ سامان ضبط کیے گئے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے