کشمیر کے اسکولوں میں سیکورٹی مشقیں، بچوں کو دی جا رہی دہشت گرد حملوں سے بچاؤ کی تربیت

کشمیر کے اسکولوں میں سیکورٹی مشقیں، بچوں کو دی جا رہی دہشت گرد حملوں سے بچاؤ کی تربیت

اُڑی کے ایک سرکاری اسکول کے پرنسپل محمد حنیف نے بتایا کہ ہم جس علاقے میں رہتے ہیں، وہاں کسی بھی وقت حالات بگڑ سکتے ہیں۔ ہمارے ذریعہ کیا جانے والا ہر مشق ممکنہ طور پر زندگی بخش ہوتا ہے۔ طلبا کو پتہ ہے کہ اسکول کے وقت میں گولی باری شروع ہونے پر کہاں بھاگنا اور خود کو کیسے بچانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں اسکول احاطے میں آس پاس کچھ بنکر بنائے گئے ہیں، جنہیں ابھی تک استعمال نہیں کیا گیا تھا۔ اب انہیں اچھی طرح سے صاف کیا جا رہا ہے اور ان میں پانی، بنیادی فرسٹ ایڈ کٹ اور دیگر ضروری اشیاء جمع کی گئی ہے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے