اے پی: ڈی ایس سی کے تمثیلی ٹسٹ کا انعقاد

اے پی: ڈی ایس سی کے تمثیلی ٹسٹ کا انعقاد

آندھراپردیش

ریاست میں اتحادی حکومت کے اقتدار پر آنے کے بعد 16,347 اساتذہ کی ملازمتوں پر تقررات کیلئے میگا ڈی ایس سی نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش میں ڈی ایس سی امیدواروں کے لئے حکومت کی جانب سے تمثیلی ٹسٹ کا کامیابی کے ساتھ انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔

ڈی ایس سی کی ویب سائٹ پر یہ ٹسٹ لکھنے کی سہولت فراہم کرنے پر امیدواروں کی جانب سے حکومت سے اظہار تشکر کیا جارہا ہے۔

ریاست میں اتحادی حکومت کے اقتدار پر آنے کے بعد 16,347 اساتذہ کی ملازمتوں پر تقررات کیلئے میگا ڈی ایس سی نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

نوٹیفکیشن کی اجرائی کے ساتھ ہی ڈی ایس سی امیدواروں نے تربیتی مراکز کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے