غزہ میں انڈونیشن ہاسپٹل بند

غزہ میں انڈونیشن ہاسپٹل بند

دیرالبلح(غزہ پٹی): غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پٹی کے شمال میں عوام کی خدمت کرنے والا مین ہاسپٹل بند ہونے پر مجبور ہوگیا کیونکہ اسرائیلی حملے بڑھ گئے ہیں۔

انڈونیشن ہاسپٹل علاقہ کا آخری کارکرد دواخانہ تھا۔

اسرائیلی فوج نے اِس دواخانہ کے اطراف لڑائی کے دعویٰ پر فوری کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

شمالی غزہ کا پچھلا مین ہاسپٹل کمال ادوان گزشتہ برس اسرائیلی حملوں کی وجہ سے بند ہوگیا۔ دوسرا دواخانہ بیت حنون بھی بند ہوگیا۔





[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے