عمر عبداللہ کی رابطہ دفتر پر کئی وفود سے ملاقات

عمر عبداللہ کی رابطہ دفتر پر کئی وفود سے ملاقات

سری نگر: جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعہ کو یہاں رابطہ دفتر پر کئی وفود سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ مختلف عوامی امور پر بات چیت کی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت لوگوں کو در پیش مسائل کو دور کرنے کے لئے پر عزم ہے۔یہ باتیں وزیر اعلیٰ نے جمعہ کلے روز ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کیں۔

انہوں نے کہا: ‘ آج رابطہ دفتر میں کئی وفود سے ملاقات کی اس دوران ان کی باتیں سنی اور مختلف عوامی معاملات پر کھل کر گفتگو کی’ان کا کہنا تھا: ‘ ہم جوابدہ حکمرانی کے لیے پرعزم ہیں اور عوام کے خدشات کو خلوص اور عجلت کے ساتھ حل کرنے کے لیے پرعزم ہیں’۔



[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے