تلنگانہ: بیٹے کی موت کا صدمہ، باپ کی خودکشی

تلنگانہ: بیٹے کی موت کا صدمہ، باپ کی خودکشی

تلنگانہ

یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع کریم نگر کے منے پلی میں پیش آیا۔اس شخص کی شناخت ایس تروپتی راو کے طورپر کی گئی ہے جس نے کیڑے ماردواپی کریہ انتہائی اقدام کیا۔

حیدرآباد: بیٹے کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے ایک باپ نے خودکشی کرلی۔

یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع کریم نگر کے منے پلی میں پیش آیا۔اس شخص کی شناخت ایس تروپتی راو کے طورپر کی گئی ہے جس نے کیڑے ماردواپی کریہ انتہائی اقدام کیا۔

اس کوعلاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔

اس کے بیٹے نے 10مارچ کو زرعی کنویں میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی تھی جس کے بعد سے وہ مایوس تھا۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے