کرد عسکریت پسند گروپ کی تحلیل کا اعلان

کرد عسکریت پسند گروپ کی تحلیل کا اعلان

انقرہ (اے پی) ترکی کے ساتھ نئی امن پہل کے تحت ایک کرد عسکریت پسند گروپ نے پیر کے دن خود کی تحلیل اور خود کو غیرمسلح کرنے کا اعلان کردیا۔

اس نے 4 دہوں کے مسلح تصادم کے بعد یہ اعلان کیا۔ کردستان ورکرس پارٹی کا یہ اعلان گروپ کے قریبی میڈیا ادارہ فرط نیوز ایجنسی نے کیا۔

چند دن قبل شمالی عراق میں گروپ نے پارٹی کانگریس کی میٹنگ طلب کی تھی۔ فروری میں گروپ قائد عبداللہ اوجلان نے جو 1991 سے استنبول کے قریب ایک جزیرہ میں قید ہیں‘ اپنے گروپ سے کہا تھا کہ پارٹی کانگریس کا اجلاس طلب کیا جائے اور گروپ کو تحلیل کردینے کا باقاعدہ فیصلہ کیا جائے۔





[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے