اسپاسنٹرپرچھاپہ۔جسم فروشی کروانے والی خاتون گرفتار

اسپاسنٹرپرچھاپہ۔جسم فروشی کروانے والی خاتون گرفتار

تلنگانہ

ایک اطلاع پر میڈی پلی پولیس نے اے ایچ ٹی یویونٹ کے ساتھ مل کر اس اسپاسنٹرپرچھاپہ مارا اورعنبرپیٹ کی رہنے والی آرگنائزرکو گرفتار کرلیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کی میڈی پلی پولیس نے رچہ کنڈہ پولیس کمشنریٹ میں چنگی چرلہ کے ایک اسپاسنٹرپرچھاپہ مارا۔

پولیس نے سات خواتین کو بچالیاجن کو زبردستی طورپرجسم فروشی کے دلدل میں پھانسا گیاتھا۔

ایک اطلاع پر میڈی پلی پولیس نے اے ایچ ٹی یویونٹ کے ساتھ مل کر اس اسپاسنٹرپرچھاپہ مارا اورعنبرپیٹ کی رہنے والی آرگنائزرکو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق یہ خاتون، مساج پارلر کے نام پرجسم فروشی کااڈہ چلایاکرتی تھی۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے