حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں بارش

حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں بارش

حیدرآباد

بیگم پیٹ، سکندرآباد، پیراڈائز، نارائن گوڑہ، ہمایوں نگر، مشیرآباد، تارناکہ، پرانا شہر، عنبر پیٹ، رامنتاپور اور اپل سمیت کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے کئی علاقوں میں جمعہ کی شام شدید بارش ہوئی۔

بیگم پیٹ، سکندرآباد، پیراڈائز، نارائن گوڑہ، ہمایوں نگر، مشیرآباد، تارناکہ، پرانا شہر، عنبر پیٹ، رامنتاپور اور اپل سمیت کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی۔

جی ایچ ایم سی حکام نے نشیبی علاقوں میں رہنے والوں کو چوکس رہنے کی ہدایت دی ہے۔

دوسری جانب کریم نگر، کھمم اور نظام آباد اضلاع میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش دیکھی گئی۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے