ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے رابطہ

ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے رابطہ

تہران: ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق عباس عراقچی اور اسحاق ڈار نے پاکستان ہندوستان کشیدگی سے پیدا سیکوریٹی امور پربات کی جب کہ اس دوران عباس عراقچی نے زوردیا کہ دونوں فریق صورت ِحال مزید کشیدہ ہونے سے روکیں۔

ایرانی وزیر خارجہ نے نئی دہلی کے دورہ میں صدرجمہوریہ ہند‘مشیر قومی سلامتی اور وزیرخارجہ سے ملاقات کی اور امید ظاہر کی پاکستان۔ ہندوستان کے درمیان کشیدگی کم ہوگی۔





[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے