تلنگانہ کی سرحد پر لینڈ مائن دھماکہ میں تین پولیس ملازمین ہلاک

تلنگانہ کی سرحد پر لینڈ مائن دھماکہ میں تین پولیس ملازمین ہلاک

تلنگانہ

تفصیلات کے مطابق، ضلع مُلگ کے واجیڈومنڈل کے جنگلاتی علاقہ میں ماؤ نوازوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر پولیس نے تلاشی آپریشن شروع کیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کی سرحد پر آج صبح ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں لینڈ مائن دھماکہ میں تین پولیس ملازمین موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق، ضلع مُلگ کے واجیڈومنڈل کے جنگلاتی علاقہ میں ماؤ نوازوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر پولیس نے تلاشی آپریشن شروع کیا۔

اسی دوران ماؤنواز باغیوں نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لینڈ مائن دھماکہ کیا۔اس دھماکہ میں تین پولیس ملازمین موقع پر ہی ہلاک ہو گئے

۔ واقعہ کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی ہے اور سیکیورٹی فورسس نے مزید تلاشی مہم تیز کر دی ہے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے