اتراکھنڈ میں گنگوتری روڈ پر ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

اتراکھنڈ میں گنگوتری روڈ پر ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

دہرادون: اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع میں گنگوتری دھام راستے پر جمعرات کی صبح ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔

حادثے کی وجہ اور ہلاکتوں کی تعداد وغیرہ کے بارے میں ابھی تک معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

ریاستی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر گنگنائی سے آگے ناگ مندر کے نیچے بھاگیرتھی ندی کے پاس گرنے کی اطلاع ہے۔

پولیس، آرمی فورس، ڈیزاسٹر مینجمنٹ کیو آر ٹی، ٹیم 108 ایمبولینس گاڑی، تحصیلدار بھٹواڑی سمیت ریونیو ٹیم کو مذکورہ مقام پر روانہ کر دیا گیا ہے۔





[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے