فوج کو میراسلام، آپریشن سندورپر کے ٹی راما راو کا ردعمل

فوج کو میراسلام، آپریشن سندورپر کے ٹی راما راو کا ردعمل

حیدرآباد: ہندوستانی فوج کے آپریشن سندور پر بی آرایس کے کارگذارصدرتارک راماراو نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ایکس پر سرگرم تارک راما راو نے کہا کہ پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں موجود دہشت گرد کیمپوں پر ہندوستانی فوج کی جانب سے کی گئی برق رفتار کارروائی پر وہ فوج کو سلام پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچہ کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لئے ہندوستانی فوج کو مزید طاقت اور توانائی حاصل ہو، وہ یہی امید کرتے ہیں۔ آخر میں کے ٹی آر نے ’جئے ہند‘ کا نعرہ بھی لگایا۔



[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے