حیدرآباد: جانشین دیوان سید صولت حسین حضرت خواجہ سید غیاث الدین چشتی اجمیر سے آج حیدرآباد پہنچے۔ وہ 14 مئی تک حیدرآباد میں مقیم رہیں گے۔
اس دوران وہ مختلف علمی‘ مذہبی اور سماجی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ عقیدتمند‘ ان سے موبائل نمبر 9849319325 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔