آر بی آئی نے شرح سود میں کی کمی ،خوردہ افراط زر کی شرح 5 فیصد سے نیچے رہنے کا امکان

آر بی آئی نے شرح سود میں کی کمی ،خوردہ افراط زر کی شرح 5 فیصد سے نیچے رہنے کا امکان

Retail Inflation: ریزرو بینک نے MPC میٹنگ کے بعد خوردہ مہنگائی کے بارے میں اپنا تخمینہ دیا ہے۔ کہا گیا ہے کہ مستقبل میں خوردہ مہنگائی کی شرح 5 فیصد سے نیچے رہنے کا امکان ہے جس سے عام آدمی کو ریلیف ملے گا۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے