ریلائنس انڈسٹریز مغربی بنگال میں اپنی سرمایہ کاری کو دوگنا کرے گی : مکیش امبانی cexpress فروری 5, 2025 0 معیشت Mukesh Ambani News : ریلائنس انڈسٹریز اگلے 10 سالوں میں مغربی بنگال میں اپنی سرمایہ کاری کو دوگنا کردے گی۔ کمپنی کے چیئرمین مکیش امبانی نے یہ اعلان آٹھویں بنگال گلوبل بزنس سمٹ میں کیا۔ []