مفتی اسجد قاسمی احمد آباد میں چار اہم وقف اداروں کے منتظم اعلیٰ مقرر

مفتی اسجد قاسمی احمد آباد میں چار اہم وقف اداروں کے منتظم اعلیٰ مقرر

یہ تقرریاں وقف ایکٹ 1995 اور وقف (ترمیمی) ایکٹ 2013 کی دفعہ 38 کے تحت عمل میں آئیں۔ مفتی اسجد قاسمی کو مالی و انتظامی امور کی شفاف نگرانی کے ساتھ ساتھ مذہبی و شرعی رہنمائی کی مکمل ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

منتظم اعلیٰ مفتی اسجد قاسمی کی اہم ذمہ داریاں:

  • وقف ادارے کے مالی حسابات کی تیاری اور پیشکش

  • نئے ٹرسٹیوں کی تقرری

  • جائیدادوں کی مکمل جانچ پڑتال اور جائزہ

  • ناجائز قبضوں کے خاتمے کے لیے فوری کارروائی

  • وقف لیز رولز کے تحت تفصیلی رپورٹ کی تیاری

  • غیر درج شدہ وقف جائیدادوں کا رجسٹر میں اندراج

  • دیگر تمام قانونی اور شرعی امور کی انجام دہی

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے