یمن نے ایک بار پھر بن گورین ہوائی اڈے پر میزائل داغے cexpress مئی 25, 2025 0 تازہ خبریں مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، اسرائیلی میڈیا نے یمن سے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملوں کی تصدیق کی ہے۔ یمنی حملے کے بعد بین گورین ہوائی اڈے پر پروازیں معطل ہوگئیں۔ قابل ذکر ہے کہ یمنی فوج نے ابھی تک میزائل حملے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔ []