تلنگانہ: بھوپال پلی سے کالیشورم۔ 7 کلومیٹر تک ٹریفک جام، پشکرالو میں آئے افرادپریشان

تلنگانہ: بھوپال پلی سے کالیشورم۔ 7 کلومیٹر تک ٹریفک جام، پشکرالو میں آئے افرادپریشان

تلنگانہ

بڑی تعداد میں شردھالووں کے آنے کے سبب سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔اس موقع پر مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث صورتحال مزید بگڑ گئی۔

حیدرآباد: سرسوتی پشکرالو کے موقع پر تلنگانہ کے بھوپال پلی سے کالیشورم جانے والے راستے میں تقریباً 7 کلومیٹر طویل ٹریفک جام پیدا ہوگیا۔

بڑی تعداد میں شردھالووں کے آنے کے سبب سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔اس موقع پر مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث صورتحال مزید بگڑ گئی۔

ٹریفک جام کی وجہ سے ڈرائیورس اور مسافر سخت پریشانی کا شکار رہے جنہوں نے انتظامیہ سے فوری اقدامات کرنے اور ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کی اپیل کی ہے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے