تقریب سے واپسی کے دوران سڑک حادثہ، نوجوان ہلاک

تقریب سے واپسی کے دوران سڑک حادثہ، نوجوان ہلاک

حیدرآباد: تقریب سے واپسی کے دوران پیش آئے سڑک حادثہ میں نوجوان ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ حیدرآباد کے شاہ میر پیٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق مہلوک جس کی شناخت 25 سالہ جیون سائی کے طورپر کی گئی ہے، شاہ میر پیٹ کا رہنے والاتھا، ایک تقریب سے واپسی کے دوران بائیک کے بے قابوہوکردرخت سے ٹکراجانے کے نتیجہ میں موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

اس حادثہ کی اطلاع ملتے ہی شاہ میر پیٹ پولیس جائے حادثہ پر پہنچی، لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج کر اس سلسلہ میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔



ہمیں فالو کریں


Google News

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے