مائیکرو ڈرونز پر مشتمل ایک مکمل فورس بنائیں گے، جنرل حیدری

مائیکرو ڈرونز پر مشتمل ایک مکمل فورس بنائیں گے، جنرل حیدری

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی برّی افواج کے کمانڈر جنرل کیومرث حیدری نے دفاعی ٹیکنالوجی کے نئے مرحلے کا اعلان کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یہ اقدامات مستقبل کی آپریشنل ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اٹھائے جارہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے بڑے پیمانے پر مائیکرو ڈرونز تیار کئے ہیں تاکہ اس ٹیکنالوجی کی حامل ایک مکمل فوج بنائی جا سکے۔”

جنرل حیدری نے ملک کی فوجی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے میں اس پیش رفت کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایجادات فوج کو مستقبل کے میدان جنگ میں زیادہ طاقت اور کارکردگی کے قابل بنا دیں گی۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے