مشہد شہدائے خدمت کے لئے سوگوار cexpress مئی 21, 2025 0 تازہ خبریں مشہد میں جابجا شہدائے خدمت کی تصاویر دیکھنے کو ملتی ہیں، گویا پورا شہر سوگوار ہے۔ مختلف مجالس اور تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، ان شہیدوں کی یاد لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے۔ []