ایران امریکہ مذاکرات کا پانچواں دور جمعے کو ہوگا، عمانی وزیر خارجہ

ایران امریکہ مذاکرات کا پانچواں دور جمعے کو ہوگا، عمانی وزیر خارجہ

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عمانی وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے پانچویں دور کی تاریخ سے آگاہ کیا۔

انہوں نے مزید کہا: ایران امریکہ مذاکرات کا پانچواں دور جمعہ (23 مئی) کو روم میں منعقد ہوگا۔

یاد رہے کہ اس پہلے عمان کی ثالثی میں ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے چار دور ہوچکے ہیں۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے