راجیو گاندھی کی برسی پر راہل گاندھی اور کھڑگے نے ویر بھومی پر پیش کیا خراج عقیدت، ان کی خدمات کو یاد کیا

راجیو گاندھی کی برسی پر راہل گاندھی اور کھڑگے نے ویر بھومی پر پیش کیا خراج عقیدت، ان کی خدمات کو یاد کیا

اس موقع پر کانگریس پارٹی نے راجیو گاندھی کے مشہور قول کو بھی شیئر کیا، ’’ہندوستان ایک قدیم ملک ہے لیکن نوجوان قوم ہے۔ میرا خواب ہے کہ ہندوستان ایک مضبوط، آزاد، خود انحصار ملک بنے اور دنیا میں سب سے آگے آئے۔‘‘ راجیو گاندھی کے ایک اور قول کو شیئر کیا گیا، انہوں نے کہا تھا، ’’تعلیم ایک ایسا آلہ ہے جو گزشتہ ہزاروں برسوں کے سماجی نظام کو برابر کی سطح پر لا سکتا ہے۔‘‘

کانگریس نے کہا کہ راجیو گاندھی کی قربانی اور خدمات آج بھی ہر ہندوستانی کے لیے تحریک کا سبب ہیں اور ان کے نظریات ملک کی ترقی کے لیے مشعل راہ ہیں۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے