مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے تہران ڈائیلاگ فورم کے اجلاس کے موقع پر حماس کے وفد کے ارکان نے ملاقات کی۔
اس ملاقات میں غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
عراقچی نے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کے ایران کے اصولی موقف کا اعادہ کیا۔