نشانے پر تھا گولڈن ٹیمپل اور پنجاب کا شہری علاقہ، فوج نے یوں ناکام بنایا پاکستان کا میزائل حملہ… دیکھیں ڈیمو

نشانے پر تھا گولڈن ٹیمپل اور پنجاب کا شہری علاقہ، فوج نے یوں ناکام بنایا پاکستان کا میزائل حملہ… دیکھیں ڈیمو

اس دوران 15 انفینٹری ڈویژن کے جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل کارتک سی شیشادری نے اطلاع دیتے ہوئے کہا، ’’ہمیں یہ خدشہ تھا کہ پاکستانی فوج کے پاس فوجی ہدف نہیں ہے، اس لیے وہ ہمارے مذہبی اور شہری ٹھکانوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ ان میں گولڈن ٹیمپل سب سے اہم تھا۔ ہم نے اس مقدس مقام کے تحفظ کے لیے اضافی جدید فضائی دفاعی وسائل کو تعینات کیا اور ایک تحفظاتی گھیرا تیار کیا۔‘‘

انہوں نے بتایا کہ 8 مئی کی صبح سویرے تاریکی میں پاکستان کی طرف سے بڑے پیمانے پر ڈرون اور لمبی دوری کی میزائلوں سے حملے کیے گئے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے