آر بی آئی جلد جاری کرے گا 20 روپے کا نیا نوٹ، نئے گورنر کا ہوگا دستخط، جانیئے اب پرانے نوٹ کا ہوگا کیا؟

آر بی آئی جلد جاری کرے گا 20 روپے کا نیا نوٹ، نئے گورنر کا ہوگا دستخط، جانیئے اب پرانے نوٹ کا ہوگا کیا؟

آر بی آئی ضابطہ 1934 کے التزامات کے مطابق ریزرو بینک کی طرف سے جاری کیے گئے سبھی نوٹ جب تک چلن سے واپس نہیں لیے جاتے، تب تک ہندوستان میں لین-دین کے لیے پوری طرح سے قبول ہوں گے۔ اس کے علاوہ حکومت ہند کے ذریعہ جاری کیے گئے 1 روپے کے نوٹ بھی ایک لیگل ٹینڈر (جائز کرنسی) ہیں۔

بینک نوٹ چھاپنے کا کام چار پرنٹنگ پریس میں ہوتا ہے۔ ان میں سے دو حکومت ہند کے ذریعہ بھارتیہ پرتیبھوتی مُدرن اور مُدرا نرمان نگم لمیٹیڈ کے ذریعہ آپریٹ کیے جاتے ہیں۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے