آپریشن سندور: پاکستان کی قلعی کھولنے کے لیے اراکین پارلیمنٹ کے 7 وفود کی تشکیل، ایک وفد کی قیادت ششی تھرور کے ذمہ

آپریشن سندور: پاکستان کی قلعی کھولنے کے لیے اراکین پارلیمنٹ کے 7 وفود کی تشکیل، ایک وفد کی قیادت ششی تھرور کے ذمہ

آپریشن سندور اور سرحد پار دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی مستقل لڑائی سے متعلق جانکاری دینے کے لیے 7 کُل جماعتی نمائندہ وفد اس ماہ کے آخر میں اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل کے اراکین سمیت اہم شراکت دار ممالک کا دورہ کرنے والے ہیں۔ جو 7 وفود تشکیل دی گئی ہیں، ان کی قیادت ششی تھرور (کانگریس)، روی شنکر پرساد (بی جے پی)، سنجے کمار جھا (جنتا دل یو)، بیجینت پانڈا (بی جے پی)، کنی موژی کروناندھی (ڈی ایم کے)، سپریا سولے (این سی پی) اور شریکانت ایکناتھ شندے (شیوسینا) کو سونپی گئی ہے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے