شمالی ہند شدید گرمی کی زد میں، اتر پردیش کے 13 ضلعوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری کے پار، آرینج الرٹ جاری

شمالی ہند شدید گرمی کی زد میں، اتر پردیش کے 13 ضلعوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری کے پار، آرینج الرٹ جاری

دوسری طرف اتراکھنڈ میں موسم کا مزاج بدلا ہوا ہے۔ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بوچھاریں ہو رہی ہیں جبکہ میدانی علاقوں میں گرمی بڑھ رہی ہے۔ کچھ علاقوں میں آسمانی بجلی چمکنے اور آندھی چلنے کو لے کر یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ’اسکائی میٹ ویڈر‘ کے ڈپٹی چیف مہیش پہلاوت کا کہنا ہے کہ غیر معمولی موسمی سرگرمیاں اس بار مئی میں درجہ حرارت بڑھنے نہیں دے رہی ہیں۔ ایک کے بعد ایک ویسٹرن ڈسٹربینس آ رہے ہیں جس سے آندھی اور بارش کے حالات بن رہے ہیں۔ کئی جگہوں پر ’لُو‘ چلنے کی بجائے درجہ حرارت معمول کے آس پاس یا نیچے بنا ہوا ہے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے