مختار انصاری کے بیٹے اور ایم ایل اے عباس انصاری کو سپریم کورٹ سے راحت، غازی پور جانے کی مشروط اجازت

مختار انصاری کے بیٹے اور ایم ایل اے عباس انصاری کو سپریم کورٹ سے راحت، غازی پور جانے کی مشروط اجازت

سینئر وکیل کپل سبل نے عدالت کو بتایا کہ عباس انصاری نہ تو اپنے لکھنؤ والے گھر سے باہر نکلے اور نہ ہی اپنے حلقے کا دورہ کیا کیونکہ مؤ ان کا انتخابی علاقہ لکھنؤ سے 350 کلومیٹر دور ہے، جبکہ ان کا گھر غازی پور سے صرف 40 کلومیٹر دور ہے۔ انہوں نے درخواست کی کہ عباس کو اپنے حلقے میں قیام کی اجازت دی جائے۔

عدالت نے عباس انصاری کو ریاستی حکومت کی جانب سے پیش کردہ اسٹیٹس رپورٹ پر جواب داخل کرنے کی بھی اجازت دی ہے۔ انہیں 7 مارچ کو چھ ہفتے کی عارضی ضمانت دی گئی تھی، جس کے تحت انہیں لکھنؤ میں رہنا تھا اور مؤ کا دورہ کرنے سے پہلے متعلقہ حکام کی اجازت لینا تھی۔ ضمانت ملنے کے بعد عباس انصاری کی کاسگنج جیل سے رہائی کا راستہ ہموار ہوا ہے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے