مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، یہ کانفرنس ایران کی ایٹمی توانائی کی تنظیم اور نیوکلیئر ایسوسی ایشن کی کوششوں سے منعقد ہو رہی ہے۔ اس کانفرنس کے اہم موضوعات میں دنیا میں ریسرچ ری ایکٹر اور ان کی ایپلی کیشنز، تہران ری ایکٹر میں نیوٹران امیجنگ سسٹم، تہران ری ایکٹر میں ایندھن کی جانچ، ریڈیوآئسوٹوپ کی تیاری اور تہران ری ایکٹر میں قیمتی پتھروں کی ریڈی ایشن اور اصفہان ریسرچ ری ایکٹر کا تعارف شامل ہیں۔
مشہد میں 31 ویں ایران نیوکلیئر کانفرنس کا آغاز
