استنبول، غزہ کی حمایت میں ہزاروں افراد کا اجتماع+ تصاویر

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ترکی کے ساحلی شہر استنبول میں ہزاروں افراد نے غزہ کے حق میں اور صہیونی جارحیت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی اور نعرۂ تکبیر بلند کرتے ہوئے مسجد ایاصوفیہ کی جانب مارچ کیا۔

استنبول، غزہ کی حمایت میں ہزاروں افراد کا اجتماع+ تصاویر

تفصیلات کے مطابق ترکی کی عوامی و فلاحی تنظیموں کے ہزاروں کارکنوں نے استنبول کے بایزید چوک میں جمع ہو کر فلسطین کے حق میں اور صہیونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ ریلی کے شرکاء "اسرائیل ایک مجرم ہے” اور  "فلسطین سے نکل جا!” کے نعرے بلند کررہے تھے۔

استنبول، غزہ کی حمایت میں ہزاروں افراد کا اجتماع+ تصاویر

شرکاء کے ہاتھوں میں ترکی اور فلسطین کے جھنڈے تھے اور "ینی‌چری” اسٹریٹ سے ہوتے ہوئے ایاصوفیہ کی جامع مسجد کی جانب مارچ کیا۔

استنبول، غزہ کی حمایت میں ہزاروں افراد کا اجتماع+ تصاویر

اجتماع کے مقام پر ایک اسٹیج بھی تیار کیا گیا تھا جہاں مقررین نے غزہ کی حمایت اور صہیونی مظالم کی مذمت میں تقریر کی۔

استنبول، غزہ کی حمایت میں ہزاروں افراد کا اجتماع+ تصاویر

استنبول، غزہ کی حمایت میں ہزاروں افراد کا اجتماع+ تصاویر

استنبول، غزہ کی حمایت میں ہزاروں افراد کا اجتماع+ تصاویر

استنبول، غزہ کی حمایت میں ہزاروں افراد کا اجتماع+ تصاویر

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے