مسقط، ایران اور عمان کے وزرائے کی ملاقات، جوہری مذاکرات پر تبادلہ خیال

مسقط، ایران اور عمان کے وزرائے کی ملاقات، جوہری مذاکرات پر تبادلہ خیال

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،  ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مسقط میں اپنے عمانی ہم منصب بدر بوسعیدی  سے ملاقات کی۔

یہ ملاقات ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کے لئے مسقط میں موجود دونوں ممالک کے وفود کے درمیان بات چیت سے قبل انجام پائی ہے۔

اس ملاقات میں عراقچی نے ایران امریکہ مذاکرات کی میزبانی کرنے میں اہم کردار ادا کرنے پر عمانی وزیر خارجہ اور حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر عمانی وزیر خارجہ نے مذاکرات کی سہولت کے لیے کسی بھی قسم کی مدد فراہم کرنے کے لیے ملک کے عزم پر زور دیتے ہوئے عراقچی کو مذاکرات کے اس دور کے لیے کیے گئے انتظامات اور تیاریوں سے آگاہ کیا۔”

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے