ہندوستان-پاکستان میں بڑھتی کشیدگی سے پوری دنیا میں تشویش، بات چیت سے تنازعہ حل کرنے کا عرب ممالک کا مشورہ

ہندوستان-پاکستان میں بڑھتی کشیدگی سے پوری دنیا میں تشویش، بات چیت سے تنازعہ حل کرنے کا عرب ممالک کا مشورہ

ادھر ایران نے بھی ہندوستان-پاکستان کے درمیان کشیدگی کو لے کر دونوں ہی ملکوں سے برابر بات چیت جاری رکھی ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کشیدگی کے درمیان پہلے پاکستان گئے تھے اور پھر جمعرات کو انہوں نے ہندوستان کا دورہ کیا۔ انہوں نے اپنے اس دورے میں دونوں ملکوں سے تحمل برتنے اور کشیدگی کم کرنے کی گزارش کی۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے