پاکستان اپنی بندوقیں خاموش کرے، ورنہ سب سے زیادہ نقصان اسی کو ہوگا، عمر عبداللہ کا انتباہ

پاکستان اپنی بندوقیں خاموش کرے، ورنہ سب سے زیادہ نقصان اسی کو ہوگا، عمر عبداللہ کا انتباہ

واضح رہے کہ اپنے جموں دورے کے دوران عمر عبداللہ نے کہا کہ پاکستانی گولی باری میں پونچھ میں کافی نقصان ہوا ہے۔ سب سے زیادہ لوگوں کی موت پونچھ میں ہوئی ہے۔ زخمیوں کی تعداد بھی یہاں زیادہ ہے۔ جموں اسپتال میں بھری سبھی لوگ پونچھ سے ہیں۔ سنگین طور سے زخمیوں کو پی جی آئی چنڈی گڑھ منتقل کیا گیا ہے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے