آپریشن سندور کے اثرات آپریشن کگارپر،سی آرپی ایف دستوں کی واپس طلبی

آپریشن سندور کے اثرات آپریشن کگارپر،سی آرپی ایف دستوں کی واپس طلبی

حیدرآباد: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی علاقوں میں کشیدگی بدستور جاری ہے۔ آپریشن سندور کے اثرات آپریشن کگار پر بھی دیکھے جا رہے ہیں کیونکہ تلنگانہ۔

چھتیس گڑھ کی سرحد پر واقع کرے گٹّہ سے سی آر پی ایف کے دستوں کو مرحلہ وار واپس طلب کیاجا رہا ہے۔حکام کے مطابق مختلف علاقوں سے فورسس کو ہٹایا جا رہا ہے۔

عہدیداروں کو ہیڈکوارٹرس پہنچنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ توقع ہے کہ یہ دستے اتوار کی صبح تک مکمل طور پر ان علاقوں سے واپس آ جائیں گے۔

دوسری طرف چھتیس گڑھ کے محاذ پر آپریشن کگار معمول کے مطابق جاری رہے گا۔ سیکیورٹی ایجنسیاں حالات پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں اور ضرورت کے مطابق آئندہ کے اقدامات کئے جائیں گے۔





[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے