استنبول، صہیونی قونصل خانے کے نزدیک فائرنگ

استنبول، صہیونی قونصل خانے کے نزدیک فائرنگ

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ترکی کے شہر استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے نزدیک فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

صہیونی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فائرنگ میں کسی قسم کا جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ترک حکام نے کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ مسلح شخص ہتھیار ہاتھ میں اٹھا کر چلا رہا تھا کہ مجھے اسرائیل پسند نہیں ہے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے