ہند-پاکستان کشیدگی: دہلی میں کسی بھی ہنگامی حالت سے نپٹنے کے لیے فائر بریگیڈ تیار، اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

ہند-پاکستان کشیدگی: دہلی میں کسی بھی ہنگامی حالت سے نپٹنے کے لیے فائر بریگیڈ تیار، اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

’دینک جاگرن‘ کی خبر کے مطابق افسر نے بتایا کہ کشیدگی کے ماحول کو دیکھتے ہوئے دیگر ایجنسی کے ساتھ ہی فائر بریگیڈ محکمہ بھی ماک ڈرل کرکے لوگوں کو تحفظ کا مشق کروا رہا ہے۔ فائر بریگیڈ افسر کے مطابق لوگوں کو خوفزدہ ہونے کی بجائے انہیں بیدار ہونے کی ضرورت ہے۔ حال میں فائر بریگیڈ کے پاس تین ہزار سے زیادہ جوان ہیں۔ سبھی کی ڈیوٹی کو بھی بڑھایا گیا ہے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے