پاکستان کی سرحد پر واقع بھارتی شہر امرتسر میں چار دھماکے!

پاکستان کی سرحد پر واقع بھارتی شہر امرتسر میں چار دھماکے!

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، روئٹرز نے اطلاع دی ہے کہ پاکستان کے ساتھ سرحد پر واقع شمال مغربی ہندوستان کے شہر امرتسر میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

بعض ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ہندوستانی شہر امرتسر پر داغے گئے میزائلوں کو فضا میں روکنے کے دوران دھماکے کی آواز سنی گئی۔

تاہم سرکاری ذرائع نے ابھی تک اس خبر کی تصدیق نہیں کی ہے اور نہ ہی اس حملے سے ہونے والے نقصان کے بارے میں کوئی رپورٹ شائع کی گئی ہے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے