بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی جاری؛ بھارتی بحریہ کی جوابی کارروائی

بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی جاری؛ بھارتی بحریہ کی جوابی کارروائی

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ 

اس حوالے سے بھارتی میڈیا نے پاکستانی حملوں کے بعد ملکی بحریہ کی جوابی کارروائیوں کی خبر دی۔

 ہندوستانی فوج نے سرحدی علاقوں  ہندوستانی ذرائع نے پاکستان کے ساتھ تنازعہ میں پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے ملک کی وزارت دفاع کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی اطلاع دی۔

 اسی دوران پاکستان کے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ ہم سرحدی حملوں کے بارے میں بھارتی میڈیا کے جھوٹے دعووں کو مسترد کرتے ہیں۔ 

ہم نے ہندوستانی کشمیر کے اندر یا بین الاقوامی سرحدوں سے باہر کوئی حملہ نہیں کیا ہے۔ ہماری فضائیہ تیار اور چوکس ہے۔”

ادھر امریکہ میں پاکستانی سفیر نے اعلان کیا کہ ’’ہم اپنا دفاع کر رہے ہیں اور ہندوستانی حملوں کا جواب دینے کا حق رکھتے ہیں‘‘۔ 

 گزشتہ روز پاکستانی فوج نے اعلان کیا تھا کہ اس نے 29 اسرائیلی ڈرون مار گرائے ہیں جو ملک کے مختلف شہروں میں فوجی اور سویلین پوزیشنوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہے تھے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے