پاکستان کے حملوں میں 13 افراد ہلاک اور 57 زخمی ہوئے، بھارت

پاکستان کے حملوں میں 13 افراد ہلاک اور 57 زخمی ہوئے، بھارت

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹائمز آف انڈیا کے حوالے سے کہا ہے کہ بھارت نے کہا کہ پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول کے ساتھ واقع دیہاتوں پر شدید حملہ کیا ہے۔

ایک بھارتی اہلکار نے بتایا کہ ان حملوں میں اب تک کم از کم 13 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، جن میں 4 بچے اور ایک فوجی بھی شامل ہے، جبکہ 57 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے